گریڈ17 کیلیے125،گریڈ18 کیلیے 150 ، گریڈ 19 کیلیے 175 اور گریڈ 20 کے افسر کیلیے 200 لیٹر پٹرول کوٹہ مقرر،مستقل ملازمین کو یکم جنوری سے تنخواہ ادا کی جائیگی۔ فوٹو: فائل کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل نے عارضی طور پر کام کرنے والے گریڈ 1 تا 15 تک، 722 ملازمین کو مستقل کرنے، بلدیہ عظمیٰ […]
The post بلدیہ عظمیٰ، 722 عارضی ملازمین مستقل، محکمہ زو قائم کرنیکی منظوری appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment