ٹکٹوں کیلیے30لاکھ درخواستیں،1میچ کیلیے4لاکھ امیدوارسامنے آئے،رچرڈسن۔ فوٹو:فائل لاہور: آئی سی سی نے ورلڈکپ کو کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار دیدیا جس کے مقابلے 200ملکوں میں دیکھے جائیں گے۔ ورلڈکپ کاانگلینڈ میں 30مئی کو آغاز ہو گا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اسے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن قرار دیا ہے، سنسنی خیز […]
The post ورلڈکپ 2019 کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment