طاہرہ مہندی کے لیے بیوٹی پارلر گئی کہ رستے میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا فوٹو:فائل لاہور: تھانہ رائیونڈ کی حدود میں شادی سے ایک روز پہلے بیوٹی پارلر جاتے ہوئے دلہن کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں تھانہ رائیونڈ کی حدود میں 25 سالہ دلہن طاہرہ اپنی […]
The post لاہور میں شادی سے ایک روز پہلے بیوٹی پارلر جاتے ہوئے دلہن قتل appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment