ہمارے کیس کی آج تک تفتیش نہیں ہوئی ، ہم ازسرنو تفتیش کروانا چاہتے ہیں، طاہر القادری فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری خود دلائل دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ […]
The post سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت، طاہر القادری خود دلائل دے رہے ہیں appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment