Thursday, December 6, 2018

ایران کے شہر چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ تین افراد ہلاک

کار سوار خودکش حملہ آور نے پولیس کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا، ایرانی میڈیا فوٹو:انٹرنیٹ تہران: ایران کے جنوبی ساحلی شہر چابہار میں کار بم دھماکا ہوا جس میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چابہار میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس  کمانڈوز کے دفتر پر کار بم […]

The post ایران کے شہر چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر کار بم حملہ؛ تین افراد ہلاک appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment