نائٹ کلب میں معروف گلوکار سفیرا ایباسٹا پرفارم کر رہے تھے۔ فوٹو : ٹویٹر انکونا: اٹلی کے نائٹ کلب میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 6 افراد کچل کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں مبینہ پیپر […]
The post اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment