تینوں نوجوان فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے، کٹھ پتلی انتظامیہ فوٹوفائل سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے مجگنڈ میں نام نہاد تلاشی اور آپریشن […]
The post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری شہید appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment