Monday, January 21, 2019

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل قائم، انڈیکس کی دوحدیں بیک وقت بحال

حصص کی مالیت میں 43 ارب 75 کروڑ 24 لاکھ 87 ہزار 354روپے کا اضافہ ہوگیا۔فوٹو:فائل کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی تیزی کاتسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 39400 اور 39500 پوائنٹس کی دوحدیں بیک وقت بحال ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق منی بجٹ سے وابستہ مثبت توقعات اور خام تیل کی […]

The post اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاتسلسل قائم، انڈیکس کی دوحدیں بیک وقت بحال appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment