الشباب نے گزشتہ روز صومالی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے 8 اہلکاروں کو قتل کردیا تھا۔ فوٹو : فائل جلب: امریکی فضائیہ نے صومالیہ میں الشباب جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 52 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے جنوبی علاقے جِلِب […]
The post صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 52 جنگجو ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment